: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 3 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی بر ا ز یل جا تے ہو ئے جر منی میں رکتے ہو ئے چا نسلر ا نجیلا مر کل سے ملا قا ت کی امید ہے۔ مسٹر مو دی سمیٹ میٹنگ میں شر کت کیلئے بر ا ز یل جا ر ہے ہیں ۔ ہند و ستا نی خا ر جہ منسٹر ی کے ذ را ئع کے بمو جب و ز یر آ عظم 11
جو لا ئی کو بر ا ز یل ر وا نہ ہو ر ہے ہیں اور 13 جو لا ئی کو BRICS گر و پ جسمیں بر ا ز یل ‘ ر و س ‘ ا نڈ یا ‘ چین اور جنو بی افر یقہ کی میٹنگ میں شر کت کر ینگے۔ تما م BRICS لیڈ ر س کو فٹبا ل و ر لڈ کپ کے فا ئنل کے مشا ہد ے کی د عو ت دی گئی ہے اسکے علا وہ صد ر امر یکہ با ر ک او با ما اور چا نسلر مرکل کو بھی فٹبا ل فا ئنل د یکھنے کی د عو ت د ی گئی ہے۔